Thursday, 28 February 2013

Surah Al Mayedha Translation in English and Urdu

سُوۡرَةُ المَائدة
اور (اے پیغمبر!) ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور ان (سب) پر شامل ہے تو جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے اس کے مطابق ان کا فیصلہ کرنا اور حق جو تمہارے پاس آچکا ہے اس کو چھوڑ کر ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا ہم نے تم میں سے ہر ایک (فرقے) کے لیے ایک دستور اور طریقہ مقرر کیا ہے اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ایک ہی شریعت پر کر دیتا مگر جو حکم اس نے تم کو دیئے ہیں ان میں وہ تمہاری آزمائش کرنی چاہتا ہے سو نیک کاموں میں جلدی کرو تم سب کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے پھر جن باتوں میں تم کو اختلاف تھا وہ تم کو بتا دے گا (۴۸)

We have sent down to you the Book with truth, confirming the Book before it, and a protector for it. So, judge between them according to what Allah has sent down, and do not follow their desires against the truth that has come to you. For each of you We have made a law and a method. Had Allah willed, He would have made a single community of people, but (He did not), so that He may test you in what He has given to you. 32 Strive, then, to excel each other in good deeds. To Allah is the return for all of you. Then Allah shall tell you about that in which you disputed. (48

Holy Quran